Barbaros Hayreddin Episode 1 Urdu Subtitles free

ڈرامے کا نام پہلے باربروسہ تھا، اب انہوں نے barbaros hayreddin Episode 1 Urdu Subtitles رکھ دیا ہے۔ ڈرامے کا ٹریلر بڑا سنسنی خیز تھا۔ پچھلے سیزن کی شروعات یکشن سے ہوئی۔ اور آخر تک ایکشن ہی رہا۔ لیکن غمگین بھی۔

Barbaros Hayreddin Episode 1 Urdu Subtitles

سب سے زیادہ آخری قسط غمگین تھی جس میں خضر اپنے تمام بھائیوں کو کھو دیتا ہے۔ پچھلے سیزن میں سب سے زیادہ کردار بابا عروج کا تھا یعنی جسے باربروس کہا جاتا تھا۔ وہ عروج ریئس کے نام سے بھی جانے جاتا تھا۔ وہ بچپن سے ہی کشتی زنی کررہا تھا۔

خضر رئیس اپنے علوم و فنون کی وجہ سے زیادہ مشہور تھا۔ اور ہر مسائل سے نبٹنے کا ہنر جانتا تھا۔ اس لئے اکثر جگہوں پہ وہ تن تنہا مشن لئے جاتا تھا۔ جبکہ ان کا سب سے چھوٹا بھائی احساس کمتری کی وجہ سے دشمنوں کے بارہا بار ہتھے چڑھا۔ کئی شہادتوں کا ذمے دار بھی بنا لیکن اس کا مقصد کبھی غلط نہیں تھا۔ وہ ہمیشہ سے کچھ کرکے دکھانا چاہتا تھا۔

ان سب کا بڑا بھائی کمہار کا کام کرتا تھا۔ جو اپنے سب بھائیوں کو ایک جگہ دیکھنا چاہتا تھا اسے سمندر بالکل پسند نہیں تھا۔ اس لیے وہ اپنے خاندان اور الیاس اور خضر کے ساتھ رہتا تھا۔ خیر ہم نئے سیزن کے بارے باتیں کریں گے۔ یہ تھا پچھلے سیزن کا خلاصہ۔

Player 1

Alparslan Episode 32 Urdu Subtitles

Player 2

Alparslan Episode 32 Urdu Subtitles

ڈرامے کا نام اس لیے تبدیل کیا گیا کہ خضر کی بے تحاشا قربانیوں کی وجہ سے اسے خیرالدین کا لقب دیا گیا۔ جو اس کی اصل پہچان ہے۔ باربروس زیادہ تر سمندری قزاقوں کیلئے استعمال کیا جانے والا نام ہے اس لیے اسے barbaros hayreddin Episode 1 Urdu Subtitles کا نام دے دیا گیا۔ امید ہے پہلی قسط آپ کو پسند آئے گی۔

Next Episode >>

Back to top button

Adblock Detected

Off Ads Blocker Kindly Request by Turkce Urdu