Barbaros Hayreddin Episode 2 Urdu Subtitles free
ہم آج کے ریوو میں Barbaros Hayreddin Episode 2 Urdu Subtitles free کے بارے میں بات کرنے جارہے ہیں۔ پچھلی قسط امید ہے آپ کو پسند آئی ہوگی۔ کچھ لوگو کا خیال ہے ہے کہ ڈرامہ کو کچھ یوں کچھ یوں ہونا چاہے تو گزارش ہے کہ ڈرامہ کو دل لگی سے دیکھا جائے۔ کیونکہ لکھنے ولا اور ڈائریکٹر وہی ہیں۔
Barbaros Hayreddin Episode 2 Urdu Subtitles free
خلاصہ یہ کہ قسط کی شروعات ایڈمرل آندریا دوریا اور باربروسا کی جھڑپ سے ہوتی ہے۔ کافی لڑائی و جھگڑے کے بعد آندریا دوریا کی بس ہو جاتی ہے روڈوس شورویر کے سپاہی پیچھے سے آ جاتے ہیں۔ جس سے ایڈمرل کو کور ملتی ہے اور گیڈر کی طرح بھاگ جاتا ہے۔ دوسری طرف آئیدن رئیس بار میں جاتا ہے کھانا کھانے۔
تو مارسیلا اسے تنگ کرنے کیلئے آرڈر لے جاتی ہے ۔ جب وہ کھا رہا ہوتا ہے تو اسے کہتی ہے کیسا لگا گھونگے کا شوربہ آئیدن وہیں الٹی کردیتا ہے۔ بعد میں بتاتی ہے وہ اسے جانتی تھی کہ وہ مسلمان ہے اور اسے بچھڑے کا گوشت پیش کیا گیا۔ تھا۔ یہ واقعی کافی مزیدار تھا امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گا۔ آگے چلتے ہیں تو اسے باربروس مل جاتا ہے جو پھر اسے اپنی کہانی سناتا ہے کہ وہ کہاں پر تھا۔
ابھی رستے میں جا رہے ہوتے ہیں خضر کا درویش بابا سے ٹکراؤ ہوجاتا ہے جو یہ کہتا ہے کہ دیکھ کر چلو آگے سے بزرگ کو گرا دیا ۔ جب باربروس آواز سنتا ہے تو پہچان جاتا ہے کہ یہ درویش بابا ہے تب پھر وہ ملتے ہیں بات چیت ہوتی ہے۔ تو پتا چلتا ہے درویش بابا ان کے ساتھ مل جاتے ہیں۔ یہاں سے پھر وہ سلطان کے مشن پہ ساتھ کام شروع کردیتے ہیں۔
Player 1
Player 2
Player 3
Player 4
ادھر جیگل زادے عثمان سلطان کے حضور پیش ہو کر اپنی روداد سنا دیتے ہیں۔ سلطان انہیں اگلہ راہ عمل دیتے ہیں ۔ اور سناتے ہیں شارکان ان کے خط سے کس قدر خوفزدہ ہے۔ اور واقعی شارکان سویا ہوا سلطان کے خواب دیکھ رہا تھا ۔ اور بہت خوفزدہ تھا۔ اور وہ جب جاگتا ہے تو سلطان کے خط کو جلا دیتا ہے۔
<<Previous Episode | Next Episode>>