Kurulus Osman Episode 111 Urdu Subtitles free

آج ہم Kurulus Osman Episode 111 Urdu Subtitles free کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں۔ ہمارے پچھلے ریوو میں جو ہم نے کہا اس سے تھوڑا سا ہی مختلف ہوا باقی ہماری ججمنٹ کافی حد تک درست تھی۔ آج آنے والی قسط کے بارے میں بات کریں گے۔

Kurulus Osman Episode 111 Urdu Subtitles free

آنے والی قسط کے پہلے ٹریلر میں عثمان صاحب کی آواز آتی ہے جو کہتے ہیں کہ کتنے ہی کم لوگوں نے بہت سے لوگو پر فتح حاصل کی ہے۔ اگلے سین میں دکھایا جاتا ہے کہ ان پہ تیروں کی بارش ہوتی ہے لیکن گھات کا اندازہ ہوتے ہی عثمان صاحب اپنے ساتھیوں کے ساتھ اپنی ڈھالوں کے نیچے آجاتے ہیں۔

اگلے سین میں شیخ ایدیبالی کو رسیوں میں جکڑ کر قلعے کی طرف لے جایا جا رہا ہوتا ہے ادھر ملہون خاتون عثمان صاحب کو خبر دے رہی ہوتی ہے کہ اسماہان سلطانہ نے بالا خاتون کو خط لکھا ہے جس میں اس نے بالا خاتون سے کہا ہے کہ اگر وہ یہاں اکیلی نہیں آتی تو اس کے بابا کو قتل کردیا جائے گا۔ یعنی قسط کافی زیادہ خطرناک ہونے والی ہے۔

دوسری جانب بالا خاتون مارمراجک قلعے میں پہنچ جاتی ہے۔ تن تنہا اور اسماہان خاتون کو نکلنے کیلئے پکارتی ہے۔ دوسری جانب عثمان صاحب اپنے جانبازوں کے Kurulus Osman Episode 111 Urdu Subtitles free ساتھ مارمراجک کی طرف گامزن ہیں۔ اور اپنے ساتھیوں سے کہتے ہیں کہ ہم ان پہ غیر متوقع طور پہ حملہ کریں گے جہاں سے انہیں اس کی امید تک نہ ہوگی۔

ادھر تورگت صاحب کی آواز آتی ہے جو عثمان صاحب کو قونیہ سے آئی ہوئی خفیہ خبر میں بتاتا ہے کہ سلطان اپنی نفری کے ساتھ قونیہ سے تشریف لارہا ہے۔ Kurulus Osman Episode 111 Urdu Subtitles free عثمان جب قلعے میں پہنچتا ہے تو بالا خاتون کو زندان میں پاتا ہے تو وہاں پہنچتے ہی اسے قید کرلیا جاتا جہاں پہ اسماہان خاتون آ جاتی ہے جو عثمان صاحب کو خوش آمدید کہتی ہے۔

اب آتے ہیں دوسرے ٹریلر کی جانب جس کا آغاز وہیں زندان سے ہوتا ہے اولوف عثمان سے کہتا ہے کہ ہم تمہارا ہی انتظار کررہے تھے۔ وہیں اسماہان سلطانہ بالا خاتون پہ خنجر تانے ہوئے عثمان صاحب کو دھمکی دیتی ہے کہ اب تمہارے پاس آخری موقع ہے اگر تم سلطان مسعود کو حوالے نہیں کرتے تو میں یہ گلہ کاٹ دوں گی۔

Kurulus Osman Episode 111 Urdu Subtitles free

Player

Alparslan Episode 32 Urdu Subtitles
Türkçe Urdu download

ادھر عثمان صاحب کو قلعے سے واپس جاتے ہوئے دکھایا جاتا ہے جو کہتا ہے کہ اگر میری آخری سانس ہی کیوں نہ ہوئی میں تمہیں چھڑوا لوں گا۔ ادھر اوکتم صاحب اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ اب عثمان صاحب کے پاس کوئی چارہ نہیں بچا سوائے اس کے کہ وہ ہار مان لے۔ ادھر بالا خاتون اسماہان خاتون۔ کو کہتی ہے کہ تم اپنے کیے کی سزا بھگتو گی۔ انصاف کا دن قریب آ رہا ہے۔ اس کے جواب میں۔ اسماہان کہتی ہے کہ میں ہی تمہیں قبر میں پہنچاؤں گی۔

ادھر عثمان صاحب حلف لیتا ہے کہ میں شیخ صاحب پہ تشدد کرنے والوں کا خون بہائے بغیر آرام نہیں۔ کروں گا۔ ادھر عثمان صاحب شاید کوئی غار کھول رہے ہیں Kurulus Osman Episode 111 Urdu Subtitles free اور ادھر ان کو اندازہ بھی ہے کہ عثمان صاحب آ رہے ہیں۔ ادھر اوکتم صاحب کہتے ہیں کہ میں نے کہا تھا کہ ان کے خلاف نہیں جانا چاہئے ادھر عثمان صاحب قلعے میں اندارج کرچکے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم سر کٹودیتے جان دے دیتے ہیں لیکن ہرگز ہار نہیں مانیں گے۔

<<Pervious Episode | Next Episode>>

Back to top button

Adblock Detected

Off Ads Blocker Kindly Request by Turkce Urdu