Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles free - Turkce Urdu

Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles free

السلام علیکم، امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے۔ ہم آج Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles free کا مختصر ریوو پیش کرنے جارہے ہیں۔ جیسا کہ ہم اعلان اول میں پہلی جھلی میں دیکھا کہ الپ ارسلان ارسلان بساسیری کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے کہ جہنم میں تمہاری آگ بہت بھڑکیلی ہوگی۔

Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles free

اپنے دوسرے جملے میں کہتا ہے ہمارا غصہ اس کو بھڑکانے کا باعث بنے گا۔ یعنی اس سین سے لگتا ہے کہ الپ ارسلان اس کی اچھی طرح سے پٹائی کرنے والا ہے۔ اگلے سین میں گریگور کو چیختے ہوئے دیکھایا جاتا ہے۔ جو کہہ رہا ہے کہ یہاں کیا ہورہا ہے ۔ اس سین کی زیادہ سمجھ تو نہیں ائی۔ اس قسط میں آپ کے ساتھ ہم بھی دیکھ لیں گے۔ آگے چلتے ہیں اگلے سین کی طرف۔

جہاں پہ حاجب سلطان کو خبر دیتا ہے کہ الپ ارسلان نے ارسلان بساسیری اور اس کے ساتھیوں کو مارڈالا ۔ جہاں پہ سلطان کہتا ہے۔ فتح اللہ کی طرف سے ہے۔ Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles free ساتھ میں کھڑا غدار دیکھ رہا ہوتا ہے جو ارسلان بساسیری کا پیروکار ہوتا ہے۔ اگلے سین کی طرف بڑھتے ہیں۔ جہاں تیکفور گریگور الپ ارسلان کو بڑے تعجب سے پکارتا ہے۔ تبھی جواب میں الپ ارسلان کہتا ہے۔ کہ جب بھی تم لڑنے جاؤ تو اپنے ساتھ تلوار لے جاؤ ناکہ چمٹہ۔

یہاں تک ہمارے ٹریلر کا آدھا ہوتا ہے ۔ آگے تیکفور کہتا ہے کہ سورمری کو صرف لڑکر ہی لیا جاسکتا ہے۔ اس سے اگلے سین میں اکنائے ماں سفریہ سے کہتی ہے کہ کیا بات ہے بیٹی کیا بری خبر ہے۔ اس کے جواب میں سفریہ خاتون کہتی ہیں۔ بابا یعنی اس کو اس کی موت کی اطلاع مل چکی ہوتی ہے۔ ادھر الپ ارسلان کی تیکفور کے ساتھ جھڑپ ہورہی ہوتی ہے۔

تبھی الپ ارسلان کی تلوار کے نیچے آ جاتا ہے۔ الپ ارسلان کہتا ہے کہ مہر لگاؤ تو معاف کردوں گا۔ یہاں پہ ہمارا پہلا ٹریلر اینڈ ہوتا ہے۔ Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles free اس سے اگلا ٹریلر ہم بیان کرنے جا رہے ہیں۔ ٹریلر کا افتتاح الپ ارسلان کے ان الفاظ سے ہوتا ہے کہ اس پر بھروسے کا انجام افسوس کے سوا کچھ نہیں ہوگا ۔ یعنی اس لڑکے کے بارے متنبہ کرنا چاہ رہا ہوتا ہے۔ ادھر ینال صاحب اس لڑکے سے پوچھ رہے ہیں کہ تم کون ہو۔ دوسری طرف الپ ارسلان تیکفور گریگور سے پوچھتا ہے کہ تم مرنا چاہتے ہو یا جینا چاہتے ہو۔

Player 1

Player 2

Download 1

Download 2

اس کے جواب میں تیکفور کہتا ہے کہ چھپا ہوا دشمن ظاہری دشمن سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے

۔ ادھر وہ لڑکا بساسیری کا بدلہ لینا چاہتا ہے۔ اگلے سین میں فلورا اپنے باپ سے سلیمان سے محبت انکشاف کردیتی ہے۔ تیکفور یہ سنتے ہی پادری سے کہتا ہے کہ اسے کمرے میں بند کردو ادھر سفریہ کا باپ اس سے کہتا ہےساری مصیبت تمہاری وجہ سے آئی۔ Alparslan Episode 39 Urdu Subtitles free دوسری طرف الپ ارسلان غصے میں آتا ہے اور کہتا ہے۔ تمہارے ساتھی کو اس کے انجام تک پہنچا دیا اب تمہاری باری ہے۔ ٹریلر کے آخر میں وہی لڑکا سلطان طغرل کو قتل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ ہم اسی قسط میں دیکھیں گے کیا بنتی ہے۔

<<Previous Episode | Next Episode>>

Check Also
Close
Back to top button

Adblock Detected

Please turn of your ad blocker